” یہ کیا شرمناک تصویر لگائی ‘مصری اداکارہ کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے حملہ کردیا، لیکن پھر اس نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے گی

قاہرہ (ویب ڈیسک)بعض سوشل میڈیا صارفین لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے اپنے دوستوں اور فالوورز کو آگاہ رکھنا ضروری سمجھتے ہیں اورا یسا ہی کچھ مصرف اداکارہ دالیہ مصطفی نے کیا اور سوئمنگ پول سے اپنی ایک تصویرلے کر شیئرکردی مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن مندر پہنچ گئیں لیکن وہاں پہنچ کر ایسا کام کردیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، مقدمہ درج ، جوتوں سمیت مندر میں نہیں گئی تھیں بلکہ ۔ ۔ ۔

بھونیشور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے خلاف بغیر اجازت مندر میں شوٹنگ کرنے کا مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں روینہ ٹنڈن مندر کے احاطے میں خوبصورتی کو نکھارنے مزید پڑھیں

والدہ سے ملاقات کے لیے حاضری سے استثنا کی درخواست دی تھی ،چند دنوں کا استثنیٰ بھی نہیں دیا گیا :مریم نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے دوبارہ سکین ہوئے ہیں جن کے مطابق انہیں کینسر دوبارہ نکل آیا ،اس صورت حالت کے باعث ہم چند دنوں مزید پڑھیں

مشال قتل کیس :مفرور نامزد ملزم عارف عرف مردانوی گرفتار

مردان (ویب ڈیسک)مردان پولیس نے مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عارف کو گرفتار کر لیا،ملزم عارف مردانوی پی ٹی آئی کاسابق تحصیل کونسلرہے۔ انسداددہشتگردی کی عدالت نے مشال قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت،4 کو 25 ، مزید پڑھیں

یہ ہیں پاکستان کے نمائندے، فائدہ ہوا تو وہاں کی شہریت لے لی، یہاں کی موجیں دیکھیں تو واپس آ گئے، چیف جسٹس آف پاکستان کے دہری شہریت کیس میں ریمارکس

لاہور(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دہری شہریت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہیں پاکستان کے نمائندے ،فائدہ ہواتووہاں کی شہریت لے لی،یہاں کی موجیں دیکھیں توواپس آگئے،انتخاب مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 26 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی مزید پڑھیں

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی گئی ،وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس مزید پڑھیں

جے ایس گروپ کے مالک کے بیٹے علی جہانگیر صدیقی کو امریکا کا سفیر تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جے ایس گروپ کے مالک جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کردیا گیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق امریکا میں پاکستان کے موجودہ سفیر اعزاز چوہدری اپنے عہدے سے ریٹائر مزید پڑھیں

یہ ہے پاکستان کی سب سے بہادر لڑکی جس نے وہ کام کردیا جس کا سن کر ہی مردوں کی بھی ٹانگیں کانپنے لگ جاتی ہیں

پشاور (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز اور بالخصوص بم ڈسپوزل سکواڈ کا حصہ بننا بہت ہی دل گردے کا کام ہے کیونکہ اس کام میں آپ کی زندگی ہر وقت داﺅ پر لگی ہوتی ہے لیکن پشاور کی رافعہ بیگ نے مزید پڑھیں