سری لنکا: بارشوں، سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتیں 18 ہو گئیں

کولمبو: (سٹی نیوز) سری لنکا میں بارشوں او ر سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ۔حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔

متاثرہ علاقوں میں سڑکیں اور گلیاں پانی سے بھر گئیں ،کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہے۔سیلاب کی وجہ سے سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا ۔سیلاب سے 3 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں