صوابی: اشتہاریوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق، 2 اہلکار زخمی

صوابی: (سٹی نیوز) صوابی کے علاقے کالو خان میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ کالوخان کے علاقے خٹ کلے میں پولیس نے اشتہاریوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے مزید پڑھیں

کراچی میں ہتھوڑی مار چور گاڑی سے تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، فیڈرل بی ایریا میں ہتھوڑی مار چور گاڑی سے تین لاکھ روپے لوٹ کر بآسانی فرار ہوگئے۔ کراچی میں ہتھوڑی مار چور سرگرم ہو گئے، گاڑی مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کی موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید

لاہور: (سٹی نیوز) سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے ایک انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ مزید پڑھیں

ثنا جاوید کا ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین

لاہور: (سٹی نیوز) اداکارہ ثنا جاوید نے فیشن ڈیزائنرعاصم جوفا کی تیار کی گئی پی پی ای کٹ پہن کر ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے تصویر کے کیپشن مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ

کراچی: (سٹی نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر مزید 5 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر ریٹ میں 5 پیسے اضافہ ہوا اور 167 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا، مزید پڑھیں

حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: (سٹی نیوز) حکومت نے گندم کی سپلائی بہتر بنانے کے لیے وزارت غذائی تحفظ کی تجویز پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کیلئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں گوالوں نے من مانیاں شروع کر دیں، شہری انتظامیہ کی منظوری کے بغیر ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت مزید پڑھیں

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار

کوئٹہ: (سٹی نیوز) بازاروں میں چینی اور آٹا مہنگا ہونے کے بعد کوئٹہ اور ملتان کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دونوں چیزیں نایپد ہو گئیں، سفید پوش شہری اور تنخواہ دار طقبہ یوٹیلٹی سٹورپر سستی چیزیں نہ ملنے کے باعث پریشانی مزید پڑھیں