انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ

کراچی: (سٹی نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر مزید 5 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر ریٹ میں 5 پیسے اضافہ ہوا اور 167 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 563 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے ڈالر آج مسلسل تیسرے روز مہنگا ہوا ہے، گزشتہ روز امریکی ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا تھا اور 166 روپے 95 پیسے ٹریڈنگ ہوئی تھی جبکہ ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوا اور 166.72 روپے کی سطح ٹریڈ ہوا تھ

اپنا تبصرہ بھیجیں