شاہکوٹ: تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے عمرانی گینگ کے پانچ ملزمان میں سے تین گرفتار دو فرار ہونے میں کامیاب

شاہکوٹ: تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے عمرانی گینگ کے پانچ ملزمان میں سے تین گرفتار دو فرار ہونے میں کامیاب ملزمان کے قبضہ سے تین پسٹل اور ہزاروں روپے کی نقدی برآمد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں