نیب کی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

لاہور: (سٹی نیوز) نیب لاہور نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی، عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھ دیا۔

بتایا گیا ہے کہ چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب لاہور نے مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈٖالنے کی سفارش کی ہے تاکہ وہ حکومت کو آگاہ کئے بغیر بیرون ملک روانگی اختیار نہ کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں