کیا آپ کو معلوم ہے کہ شاہد آفریدی کا اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ساتھ شادی سے پہلے کیا رشتہ تھا ؟ وہ معلومات جو شائد آپ کو معلوم نہیں ،جان کر آپ کو بھی بے حد خوشی ہو گی

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کے سابق مایہ ناز کپتان اور شاندار بلے باز شاہد آفریدی کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ ان جیسی شہرت کسی کھلاڑی کو نہیں ملی تو غلط نہ ہو گا ،شاہد آفریدی سے محبت کرنے والے اور ان کے مداح پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ چاہے پی ایس ایل میں کھیلیں یا کسی اور لیگ میں توجہ کا مرکز لازمی رہتے ہیں ۔
نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بوم بوم کے نام سے شہرت پانے والے شاہد آفریدی جو کہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں نے اپنی کزن سے شادی کی۔نادیہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی چار بیٹیاں ہیں جن کے نام انشاءآفریدی،اجواءآفریدی،اقصیٰ آفریدی اور اسمارا آفریدی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں