ملتان :جنوبی پنجاب میں گندم کی کٹائی شروع سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کٹائی کا افتتاح کیا

ملتان (ملک ساجد سے ) جنوبی پنجاب میں گندم کی کٹائی شروع سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کٹائی کا افتتاح کیا سابق وزیر اعظم نے کٹائی سے قبل دعا بھی کی سا بق وزیر اعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوے کہا کہ جنوبی پنجاب میں رواں سال بہترین پیدوار ہوئی ہے حکومت کسانوں سے بہتر معاوضے پر گندم خریداری کرے انکا مزیدکہنا تھا کہ کسان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں