جلالپوربھٹیاں :پانچوں کلاس کے طالب علم محمد اویس نے 404 نمبر لیکر گورنمنٹ پرائمری سکول ٹھہٹہ کانجواں کے سابقہ تمام ریکاڈ توڑ دیئ

جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاوں ٹھہٹہ کانجواں میں گورنمنٹ پرائمری سکول کا اعزاز پانچوں کلاس کے طالب علم محمد اویس نے 404 نمبر لیکر گورنمنٹ پرائمری سکول ٹھہٹہ کانجواں کے سابقہ تمام ریکاڈ توڑ دیئے دوسرے نمبر پر آنے والا والا طالب علم محمد کمال نے 375 نمبر حاصل کیا اور تیسرے نمبرپر آنےوالا طالب علم عدنان علی نے 370 نمبر حاصل کیا اور ادارہ کا نام روشن کردیا طالب علموں کا کہنا ہے کہ ہماری کامیابی میں والدین کی دعائیں اور ہمارے ٹیچرز کی محنت شامل ہے ہم اللہ تعالی کا شکرادا کرتے ہیں ہم بڑے ہوکر کچھ نہ کچھ بنے کے تاکہ ملک و قوم کی خدمت کرسکے

اپنا تبصرہ بھیجیں