ملتان: جدہ سے آنے والی سعودی ایئر لائن کی پرواز میں دوران لینڈنگ حرکت قلب بند ہونے مسافر دم توڑ گیا

ملتان: جدہ سے آنے والی سعودی ایئر لائن کی پرواز میں دوران لینڈنگ حرکت قلب بند ہونے مسافر دم توڑ گیا
ملتان: عبدالقیوم دل کے عارضے میں مبتلا تھا ۔ ذرائع
ملتان: ایئر لائن سٹاف اور سول ایوی ایشن سٹاف کی طبی امداد کے باوجود مسافر جانبر نہ ہوسکا
ملتان: مرحوم مسافر عبدالقیوم الطاف پارک جڑانوالہ کا رہائشی تھا۔ ذرائع
ملتان: عبدالقیوم کی میت کو ایئر پورٹ سے ایمبولینس کے ذریعے جڑانوالہ روانہ کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں