ملتان:شوگر کا مرض, شہری کو موت کی وادیوں میں لے گیا

ملتان:شوگر کا مرض, شہری کو موت کی وادیوں میں لے گیا
ملتان:تھانہ بستی ملوک کی حدود میں محمد اقبال نامی شہری نے خود کشی کر لی
ملتان:خودکشی کرنے سے قبل اقبال نے خط میں شوگر کے مرض کو اپنی زندگی کے خاتمہ کرنے کی بڑی وجہ بتایا
ملتان:شوگر کا مرض مجے دوسرے سے لڑنے جھگڑنے پر مجبور کرتا ہے,شہری کا خط میں بیان
ملتان:میری وجہ سے کسی کو کوئی نقصان نہ پہنچے تبھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر رہا ہوں, خط میں بیان
ملتان:تھانہ بستی ملوک پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں