کوٹ ادو:احسان پور واقع کا ڈراپ سین

کوٹ ادو:احسان پور واقع کا ڈراپ سین
کوٹ ادو: نواحی شہر احسان پور میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ
کوٹ ادو: امان اللہ نامی شخص نے گھر میں گھس کر ثمرین نامی خاتون کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا
کوٹ ادو: خاتون کے شور شرابہ پر 1 ملزم امان اللہ کو اہل علاقہ نے موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا
کوٹ ادو: پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے سیاسی دباو پر گرفتار ملزم چھوڑ دیا
کوٹ ادو:گزشتہ رات خاتون کے اہل خانہ نے ملزم کو چھوڑے جانے پر پولیس کے خلاف احسان پور میں شدید احتجاج کیا اور مین روڈ بلاک کر دیا
کوٹ ادو: احتجاج کے دوران رات گئے ڈی ایس پی کوٹ ادو اور میڈیا ارکان موقع پر پہنچ گئے اور احتجاج ختم کروا کر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کے وراثان کو تھانہ دائرہ لے آئے
کوٹ ادو: ڈی ایس پی کے کہنے پر رات 1 بجے کے قریب ایس ایچ او تھانہ دائرہ نے مقدمہ درج کر کے ملزم امان اللہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں