ای سی سی اجلاس: وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کی منظوری

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم کے یوتھ بزنس لون سکیم کے لیے 84 کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ مزید پڑھیں

ایکسپورٹ آرڈرز والے صنعتی یونٹس کو لاک ڈاؤن سے استثنیٰ، مزید 7 روز کی توسیع

لاہور: (سٹی نیوز) پنجاب میں صنعتی سیکٹر کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی۔ حکومت نے ایکسپورٹ آرڈرز والے صنعتی یونٹس کو لاک ڈاؤن سے استثنیٰ میں مزید سات روز کی توسیع کر دی۔ ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے سے بچانے کے مزید پڑھیں

سندھ میں سبزیوں کی کھپت اور ترسیل متاثر، کاشت کاروں کو شدید نقصان

کراچی: (سٹی نیوز) سندھ سے مارچ و اپریل میں سبزیاں پورے پاکستان سمیت افغانستان اور ایران تک کو برآمد کی جاتی ہیں، ان کی کھپت اور سپلائی متاثر ہونے سے صوبے بھر میں سبزیوں کے کاشت کاروں کو شدید نقصان مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے گر گیا، سٹاک مارکیٹ میں 716 پوائنٹس اضافہ

کراچی: (سٹی نیوز) انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 716 پوائنٹس اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی گراوٹ کا شکار نظر آئی، ڈالر 46 پیسے سستا ہو کر 167 روپے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: خوفزدہ امریکیوں کی تفریح کیلئے ریسلنگ جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تعداد جہاں تیزی سے بڑھ رہی ہے وہیں پر اس مہلک وباء کے باعث متعدد کھیلوں کے ایونٹ منسوخ ہو گئےہیں، تاہم امریکا میں خوفزدہ امریکیوں کو تفریح کے لیے ریسلنگ مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف جنگ، رافیل نڈال کا فرنچ اوپن کی شرٹ نیلامی کیلئے دینے کا اعلان

نیویارک: (سٹی نیوز) کورونا وائرس کے خلاف ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے اپنی فرنچ اوپن کی شرٹ نیلامی کے لیے دینے کا اعلان کر دیا، ورلڈکپ ہیرو بین اسٹوکس نے کرکٹ کا بڑا ایوارڈ جیت لیا، ریال میڈرڈ کے پلیئنگ مزید پڑھیں

عمراکمل کا کرپشن کی پیشکش کا اعتراف،3سال کی پابندی کا امکان

لاہور: (سٹی نیوز) قومی کرکٹر عمر اکمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کوجمع کرائے گئے جواب میں کرپشن کی پیشکش کا اعتراف کرلیا جس سے ان کی پاکستان سپر لیگ کے بعد انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے معطلی کا امکان پیدا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی آل ٹائم الیون میں کوہلی اور دھونی جگہ بنانے سے محروم

کراچی: (سٹی نیوز) سابق قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی آل ٹائم الیون کا اعلان کر دیا جس میں صرف ایک بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو جگہ دی گئی اور ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کو نظر انداز مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کی حالت میں قدرے بہتری، آکسیجن کی فراہمی جاری

لندن: (سٹی نیوز) کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن دوسری رات بھی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل رہے جہاں انہیں آکسیجن دی جاتی رہی، برطانوی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کی صحت میں مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار بننے کے ڈیموکریٹ خواہشمند برنی سینڈرز کا دستبردار ہونے کا اعلان

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکا کے صدارتی امیدوار بننے کے ڈیموکریٹ خواہش مند برنی سینڈرز نے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ امریکی ریاست ورمونٹ کے سینیٹر برنی سینڈرز نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کی مہم ختم کرنے مزید پڑھیں