آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی افغان صدر سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

کابل: ( سٹی نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے دورے کے دوران صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے جس میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

افغان خبر رساں ادارے ’طلوع نیوز‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ایک روزہ دورے پرافغانستان پہنچ گئے، پاک فوج کے سپہ سالار کے دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ہمراے تھے جبکہ افغانستان کے لیے حال ہی میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق بھی ساتھ موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں