زرداری سے لیگی رہنما نوابزادہ انیس خان کی ملاقات، پی پی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رہنما ن لیگ نوابزادہ انیس خان نے آصف زرداری سے ملاقات کی, نوابزادہ انیس نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آصف زرداری نے کہا کہ فاٹا کو خیبر پی کے کا حصہ بنانا پیپلز پارٹی کا مشن ہے, چاہتے ہیں فاٹا میں صنعتیں لگیں، بجلی پیدا ہو اور لوگوں کو روزگار ملے۔ اقتدار میں آ کر فاٹا میں سکول، یونیورسٹیاں اور ہسپتال بنائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں