کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پشاور زلمی کیخلاف تباہ کن باﺅلنگ کرنے والے ظفر گوہر کو 2015ءمیں قومی ٹیم میں شامل کرنے کیلئے دبئی بلایا گیا تھا لیکن وہ کیوں نہیں جا سکے اور اب تک شرمندہ کیوں ہیں؟ ناقابل یقین جواب جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا
ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے خلاف میچ اہمیت کا حامل ہے جسے جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے جبکہ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ملتان سلطانز کیخلاف زیادہ رنز بنانا بہت اہم ہے، آج کے میچ میں عمدہ کارکردگی کیلئے فتح اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔
شاہین آفریدی کی حفاظت کرو کیونکہ۔۔۔“ آسٹریلوی کرکٹر اور ملتان سلطانز کے کوچ ٹام موڈی شاہین آفریدی کے ”دیوانے“ ہو گئے، ایسی بات کہہ دی کہ حسن علی بھی دنگ رہ جائیں گے
چیف جسٹس ثاقب نثارنے مجھے بلایا اور کہا کہ ۔۔۔“چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا،جان کر نواز شریف بھی دنگ رہ جائیں گے
ملتان سلطانز ٹیم کی قیادت شعیب ملک کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، کمار سنگاکارا، صہیب مقصود، کیرون پولارڈ، سیف بدر، سہیل تنویر، عمران طاہر، جنید خان، محمد عرفان اور ہردوس ویلجیون شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں