ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری کی آئٹم گرل اور خوبرو اداکارہ سنی لیون نے اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنی لیون نے اپنی زندگی پر مبنی فلم ’کرن جیت ‘ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’میں کینیڈا سے کیوں منتقل ہوئی ؟، سنی نام کا انتخاب کیوں کیا اور میری زندگی کیسی تھی، میری بائیو گرافی میں مداح یہ سب کچھ جان سکیں گے۔
Why did I move from Canada?
Why did I pick “#Sunny” as my name?
What was my life like?Find out more about the woman behind Sunny and my life from #KarenjitToSunny, in my biopic, coming soon to @ZEE5India#SunnyLeone #ZEE5Originals pic.twitter.com/cfPxADGNp7
— Sunny Leone (@SunnyLeone) March 6, 2018
زی فائیو ویب سیریز کے آفیشل پیچ کی جانب سے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ انڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ اب سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اداکارہ ہوں گی کیوں کہ اُن کی زندگی پر مبنی فلم ’کرن جیت ‘ بہت جلد آرہی ہے
The most searched celebrity in India will now be the most watched. Watch the journey of the woman behind @SunnyLeone in #KarenjitOnZEE5. Coming soon! #ZEE5Originals #KarenjitToSunny https://t.co/kd7BGKkDaZ
— ZEE5 (@ZEE5India) March 6, 2018