لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کو ہدف تنقید بنایاتو مریم نواز بھی میدان میں آگئیں اور عمران خان کیلئے پیغام جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے بیرون ملک مقیم اثاثوں کا مالک مریم نوازکو ٹھہرایا اور ان کا ذریعہ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے نوازشریف کو منی لانڈررقراردیا
عمران خان کی ٹوئیٹ کے بعد مزمل نے لکھا کہ ”برٹش ورجن آئی لینڈ والے کاغذ اگر اصلی ہیں تو پھر ہیروں نے عدالت میں جمع کروانے کی بجائے عمران نیازی سے ٹویٹ کیوں کروائے نیازی جج لگا ھواہے؟مانیٹرنگ جج نوٹس لے گا؟ ایسا سوچنا بھی مت
برٹش ورجن آئی لینڈ والے کاغذ اگر اصلی ہیں تو پھر ہیروں نے عدالت میں جمع کروانے کی بجائے عمران نیازی سے ٹویٹ کیوں کروائے نیازی جج لگا ھوا ھے؟مانیٹرنگ جج نوٹس لے گا؟ ایسا سوچنا بھی مت#لنگڑا_انصاف
— مزمل خاکسار (@Khaak_Zaada1) March 10, 2018