ملکی تاریخ میں پہلی بار مستحق طلباء کو 50 ہزار سکالرشپ ملیں گے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی جدوجہد مسلسل، محنت اور لگن سے ہمیشہ اپنے مخالفین اور ناقدین کو غلط ثابت کیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار مستحق طلباء کو 50 ہزار سکالرشپ مزید پڑھیں