اداکارہ نور کا انکم ٹیکس آڈٹ شروع، ایف بی آر نے بنک اکاﺅنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور کا انکم ٹیکس آڈٹ شروع کردیا ہے۔
ایف بی آر حکام کے مطابق ماڈل و اداکارہ نور کا 2013-14ءکا انکم ٹیکس آڈٹ شروع کیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ نور نے ڈیفنس زیڈ بلاک میں واقع غیرملکی بنک کی برانچ میں ایک کروڑ سے زائد رقم جمع کروا رکھی ہے۔
ایف بی آر نے اداکارہ سے بنک اکاﺅنٹس میں موجود رقم کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں