وزیراعظم عمران خان سے اعجاز شاہ کی ملاقات، وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش کی

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سرمایہ کاری، سیاحت کےفروغ کیلئے175 ممالک کیلئے الیکٹرانک ویزہ متعارف کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ بریگیڈیئر مزید پڑھیں

چلی: ماہی گیری کی صنعت کو کنٹرول کرنیوالے متنازع قانون کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

سان تیاگو: (سٹی نیوز) چلی میں ماہی گیری کی صنعت کو کنٹرول کرنے والے متنازع قانون کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے، نوجوانوں نے ٹائروں کو آگ لگا کر ٹریفک روک دی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مزید پڑھیں

اسرائیل کو مغربی کنارے پر قبضے کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے: فلسطینی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس: (سٹی نیوز) فلسطین کے وزیراعظم محمد شتیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی کنارے پر قبضے کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے، انہوں نے اسرائیل پر ممکنہ یورپی معاشی پابندیوں کی جانب بھی اشارہ کیا۔ پریس مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ سپرد خاک، اہلخانہ کی اقوام متحدہ سے مقدمے میں مداخلت کی اپیل

ہیوسٹن: (سٹی نیوز) جارج فلائیڈ کو آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ہیوسٹن میں سپرد خاک کر دیا گیا، مقتول سیاہ فام کے خاندان نے اقوام متحدہ سے مقدمے میں مداخلت کی اپیل کر دی۔ واشنگٹن، شکاگو اور نیویارک سمیت مزید پڑھیں

کورونا وبا، بھارت 7 ہزار 500 اموات کیساتھ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا: فنانشل ٹائمز

نئی دہلی: (سٹی نیوز) بھارتی سرکاری اعداد وشمار میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار کے لگ بھگ ہے، مگر دنیا میں بھارت اس وبا کی سب سے بھاری انسانی قیمت ادا کر رہا ہے۔ 24 مارچ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: پٹرول کی قلت، وفاقی وزیر پیٹرولیم اور وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم کل طلب

پشاور: (سٹی نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پٹرول کی قلت پر وفاقی وزیر پیٹرولیم اور وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم کو کل طلب کرلیا۔ صوبائی سیکرٹری فوڈ سے آٹا بحران سے متعلق تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ میں پیٹرول اور آٹا مزید پڑھیں

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی تاحال عدم واپسی مجرمانہ لاپروائی ہے: شہباز شریف

لاہور: (سٹی نیوز) شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش شدید مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی تاحال عدم واپسی مجرمانہ لاپروائی قابل مذمت ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف مزید پڑھیں

کراچی: تباہ شدہ جہاز کا انجن بھاری مشینری کے ذریعے مکان کی بالائی منزل سے اتار لیا گیا

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں تباہ پی آئی اے کے انجن کو مکان کی بالائی منزل سے اتار لیا گیا، کرین اور دیگر بھاری مشینری کے ذریعے مدد لی گئی۔ ماڈل کالونی جناح گارڈن میں تباہ پی آئی اے طیارے مزید پڑھیں