سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو خوبصورتی میں پہلا نمبر دیا گیا

لاہور (سٹی نیوز) سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹین خوبصورت پاکستانی سیاسی عورتوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں عائشہ گلالئی پانچویں نمبر پر آگئیں.
فہرست میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو اعلیٰ اور سلجھی شخصیت اور خوبصورتی کے لحاظ سے دوسرا نمبر دیا گیا لیکن سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو خوبصورتی میں پہلا نمبر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں