مریم نواز دوران سماعت تسبیح پر درودپاک کا ورد کرتی رہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نیب ریفرنسز پر دوران سماعت تسبیح پر درودپاک کا ورد کرتی رہیں۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت ہوئی،جس میں دوران سماعت سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز تسبیح پر درود پاک کا ورد کرتی رہیں۔مریم نواز درود پاک کا ورد اس وقت تک کرتی رہیں جب تک عدالت نے سماعت ملتوی

اپنا تبصرہ بھیجیں