این اے 145 ، ن لیگ کو بڑادھچکا،عطامانیکا کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

پاکپتن(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما وسابق صوبائی وزیر عطا مانیکا نے این اے 145 میں تحریک انصاف کے امیدوار پیر ولایت شاہ کھگہ کی حمایت کا اعلان کردیااور اپنے بیٹے حیات مانیکا کو مسلم لیگ ن کے پینل سے مزید پڑھیں