مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اداروں پر تنقید سے گریز کرنا چاہیے

اسلام آباد (سٹی نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اداروں پر تنقید سے گریز کرنا چاہیے ،نواز شریف سمیت ہر لیڈر کو محتاط طریقے سے اور سوچ سمجھ بات کرنی مزید پڑھیں

قبائلی علاقے چارمنگ بابڑہ میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے

باجوڑ ایجنسی (سٹی نیوز) قبائلی علاقے چارمنگ بابڑہ میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے میں سڑک کنارے بارودی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے دوسروں شہروں سے پولیس طلب کر لی گئی

لاہور (سٹی نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے دوسروں شہروں سے پولیس طلب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کی لاہور آمد کل متوقع مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی لاہور کی جانب رواں دواں ہے جس نے گزشتہ رات جہلم میں پڑاؤ کے بعد دوبارہ لاہور کی جانب سفر شروع کر دیا

جہلم (سٹی نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی لاہور کی جانب رواں دواں ہے جس نے گزشتہ رات جہلم میں پڑاؤ کے بعد دوبارہ لاہور کی جانب سفر شروع کر دیا ہے۔ ریلی گزشتہ روز جہلم پہنچی اور نواز مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑگئی

اسلام آباد(سٹی نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑگئی، عمران خان نے میاں نواز شریف پر باؤنسر پھینکے تو سابق وزیر اعظم کی بیٹی نے بھی مزید پڑھیں