سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے دوسروں شہروں سے پولیس طلب کر لی گئی

لاہور (سٹی نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے دوسروں شہروں سے پولیس طلب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کی لاہور آمد کل متوقع ہے اور سکیورٹی کیلئے انتظامات کو بہتر کیا جا رہا ہے اس حوالے سے ملتان وہاڑی اور ساہیوال سے پولیس کو لاہور طلب کر لیا گیا جبکہ پنجاب کانسٹیبلری سے بھی اہلکاروں کو بھی لاہور بلا لیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں