سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے مختلف علاقوں میں بینرز لگ گئے

گوجرانوالہ (سٹی نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے مختلف علاقوں میں بینرز لگ گئے ، سابق وزیراعظم کی جی ٹی روڈ ریلی نے دوسرا پڑاؤ جہلم میں ڈالا ہوا ہے جہاں نواز شریف نے تقریر میں عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا آج قافلہ گوجرانوالہ میں پڑاؤ ڈالے گا تاہم عدلیہ کیخلاف تقریر پر سابق وزیراعظم کیخلاف مختلف علاقوں میں بینرز لگ گئے جس میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ کیخلاف مارچ پرسابق وزیراعظم نواز شریف پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں