سٹاک مارکیٹ: 644.39 پوائنٹس کی تیزی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا فائدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 644.39 پوائنٹس بڑھ گیا، ایک مرتبہ پھر 40 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی جبکہ سرمایہ کاروں کو ایک کھرب مزید پڑھیں

بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک: (سٹی نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، عوام کاغصہ جائز ہے ان کی آواز سنی جانی چاہیے۔ انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ لبنانی عوام کی ضروریات کو پورا مزید پڑھیں

امریکا میں مسلم رہنماؤں کا ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکا میں مسلم رہنماؤں اور تنظیموں نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ممتاز امریکی مسلم رہنما طاہر جاوید اور ان کے ہمراہ نعمان حسین، محسن انصاری، مصطفی تمیز، ڈاکٹر اعجاز احمد مزید پڑھیں

بیلاروس میں متنازع صدارتی انتخابات پر دوسرے روز بھی ہنگامے جاری، ایک شخص ہلاک

منسک: (سٹی نیوز) بیلاروس میں متنازع صدراتی انتخابات پر دوسرے روز بھی ہنگامے جاری ہیں، مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ دارالحکومت منسک میں ہزاروں افراد دو روز سے متنازع صدراتی انتخابات کے خلاف احتجاج کر مزید پڑھیں

کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں: سپریم کورٹ کا الیکٹر ک کیخلاف مقدمات درج کرنیکا حکم

کراچی: (سٹی نیوز) سپریم کورٹ رجسٹری نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر حکم نامہ جاری کر دیا۔ کرنٹ لگنے کے واقعات کا مقدمہ سی ای او کے الیکٹرک سمیت تمام حکام کیخلاف درج ہوگا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہا مزید پڑھیں

‘احتساب کے بیانیہ کی ناکامی ہے آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی ہیں’

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ احتساب کے بیانیہ کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی عثمان بزدار کا بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور: (سٹی نیوز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا موسم کی صورتحال کی تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ سامنے آگئی، وزیراعظم 13 اگست کو افتتاح کرینگے

پشاور: (سٹی نیوز) تحریک انصاف حکومت کے پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ بالاخر سامنے آگئی، وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آرٹی کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ مزید پڑھیں