لاہور (ویب ڈیسک) مبشر لقمان نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز پہلے انہوں نے ایک نیلا کرتا زیب تن کیا تھا اس لیے آج (جمعرات کو) مریم نواز اس لیے نیلے کپڑے پہن کر آئیں کیونکہ وہ ان کی تعریف کرنا چاہتی تھیں۔
ٹوئٹر پر اینکر پرسن مبشر لقمان نے لکھا ” میرا خیال ہے کہ مریم نواز کو میرا وہ نیلا کرتا بہت پسند آیا جو میں نے کچھ دن پہلے پہن کر ٹی وی انٹریو کیا تھایہی وجہ ہے کہ مریم نواز نے بھی اسی رنگ کا کرتا پہنا، اس طریقے سے تعریف کرنے پر میں مریم نواز کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘۔
I think Maryam Nawaz liked my Blue Kurta i wore on tv a few days back so much that today she herself is wearing a similar colour kurta. Thank you for such a compliment
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) April 12, 2018
خیال رہے کہ کچھ روز پہلے اینکر پرسن مبشر لقمان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا انٹرویو کیا تھا جس میں انہوں نے نیلا کرتا پہنا ہوا تھا.
مبشر لقمان کی جانب سے مریم نواز کے نیلے کپڑوں کو خود کیلئے تعریفی سمجھنے پر سوشل میڈیا پر لوگ طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ مانیا نے مبشر لقمان کی اس بات کو چول قرار دیا ۔
What a great chawli… 😏😏
— Mania (@Mania_says) April 12, 2018
محمد حیات کہتے ہیں کہ یہ مبشر لقمان کی خوش فہمی ہے کہ مریم نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نیلے کپڑے پہنے۔
😂Khush Fahmian
— M Hayat (@mhabbasi2) April 12, 2018
علیشہ انصاری نے مبشر لقمان کی سوچ کو ہی گھٹیا قرار دے دیا۔
https://twitter.com/aleeshaansari4/status/984354612781178880?ref_src=twsrc%5Etfw&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F12-Apr-2018%2F763570
عمر الہٰی نے ایک صحافی کی جانب سے ایسے ٹویٹ پر اظہار افسوس کیا۔
Saddened by such tweet from a so called journalist.
— Muhammad Umer Elahi (@umerelahi4) April 12, 2018
خاور اعوان نے مبشر لقمان کو مخاطب کرکے کہا یہ بہت ہی بری بات ہے کہ آپ عورتوں والے کپڑے پہنتے ہیں؟ مردوں والی کوئی بات تو تم میں ہے نہیں کم از کم کپڑے تو مردوں والے پہن لیا کر۔
Very bad mubashir u wear women cloths? Mardon wali koi baat tu tum main hy nahi kam az kam cloths tu mardon waly pehen lia kar.
— Khawar Hussain Awan (@govtofkhawar) April 12, 2018