ملتان: پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے نوجوان صحافیوں کو روزگار کے بہترین مواقع میسرآسکتے ہیں

ملتان( فاروق ملک سے ) پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے نوجوان صحافیوں کو روزگار کے بہترین مواقع میسرآسکتے ہیں، میڈیا انڈسٹری کے موجودہ بحرانوں کے پیش نظر طلباء آن لائن جرنلزم اور دیگر آپشنز پرغورکریں۔نوجوان صحافیوں کیلئے جرنلزم فورمز انتہائی مزید پڑھیں