اداکارہ سجل علی کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ سجل علی کورونا وائرس کے باعث گھر میں موجود ہیں اور اب انہوں نے انسٹا گرام پر اپنے خوبصورت ماضی کو یاد کرتے ہوئے بچپن کی تصویر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

جویریہ سعود کا بیٹی اور اس کی دوستوں کیساتھ قرآن خوانی کا اہتمام

لاہور: (سٹی نیوز) اداکارہ جویریہ سعود نے اپنے گھر میں اپنی بیٹی اور اس کی کچھ دوستوں کے ساتھ قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ یہ وقت ہے ہم اپنے رب کو یاد کریں مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں 195.90 پوائنٹس کی تیزی، 32 ہزار کی نفسیاتی حد بحال

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا اختتام تیزی پر ہوا، 100 انڈیکس 195.90 پوائنٹس بڑھ گیا۔ تیزی کے باعث 32 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے پہلے مزید پڑھیں

عالمی بینک نے کورونا وائرس سے متعلق پاکستان کے لیے رسک رپورٹ جاری کر دی

کراچی: (سٹی نیوز) عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان کی شرح نمو منفی 1.2فی صد رہنے کا خدشہ ہے، کورونا وائرس پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.7 سے 9.5 تک پہنچا سکتا ہے جس سے پاکستان کی معیشت مزید پڑھیں

کاٹن مارکیٹ میں کاروبار تین ہفتے سے معطل، ٹیکسٹائل انڈسٹری کو شدید نقصان

کراچی: (سٹی نیوز) کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے سبب کاروبار نہیں ہو سکا۔ کاٹن ایکسچینج میں کاروبار معطل ہوئے تقریباً تین ہفتے ہو گئے ہیں گوکہ کاٹن ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

ٹینس کے روجرز کپ کا ویمن ایونٹ بھی کورونا وائرس کے باعث ایک سال تک ملتوی

ٹورنٹو: (سٹی نیوز) ٹینس کے روجرز کپ کا ویمن ایونٹ بھی کورونا وائرس کے باعث ایک سال تک ملتوی کر دیا گیا۔ ٹینس کی ویمن کھلاڑیوں کو روجرز کپ میں اگست میں اِن ایکشن ہونا تھا، وبائی مرض کے باعث مزید پڑھیں

محمد یوسف کے فلسفے پر عمل کیا تو کارکردگی میں بہتری آئی: اینڈریو سٹراس

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈریو سٹراس نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین محمد یوسف کے فلسفے پر عمل کر کے کارکردگی میں بہتری آئی اور کامیابی کی مزید پڑھیں

عمران خان کی وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کی خواہش کیساتھ کرکٹ شروع کی: وسیم اکرم

کراچی: (سپورٹس ڈیسک) سابق قومی کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ حالیہ کرکٹرز محض اپنی خاطر کرکٹ کھیلتے اور سینئرز کے نقش قدم پر نہیں چلتے ہیں جبکہ سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بھی ان کی بات سے مزید پڑھیں

اٹلی کے بعد امریکا اموات میں دوسرے نمبر پر آ گیا، 16 ہزار 697 ہلاکتیں

واشنگٹن: (سٹی نیوز) اٹلی کے بعد امریکا اموات میں دوسرے نمبر پر آ گیا، مزید 1783 افراد ہلاک ہو گئے، تعداد 16 ہزار 697 ہو گئی۔ امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، امریکی مزید پڑھیں