کپاس پیدا کرنے والے اضلاع میں ٹیکسٹائل انڈسٹری لگا کر غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے عملی اقذامات کئے جائیں ، راؤ محمد خالد

سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کها هے که پاکستان کو بهتر مستقبل دینے کے لئے محب وطن پاکستانیوں کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا هوگا انہوں نے کہا کہ افغانستان 1979 سے حالت جنگ میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پولیس کو ملزم سے ہمدردی، لوٹے گئے پیسے خود جیب سے ادا کر دئیے

گوجرانوالہ: (سٹی نیوز) گوجرانوالہ پولیس نے لوٹے گئے پیسے خود جیب سے ادا کر دئیے، مالک مکان کو لوٹنے والے لاک ڈاؤن کے باعث فاقوں کے شکار کرایہ دار کے بچوں کی بھوک کی اسٹوری سن کر اہلکار نرم پڑگئے۔ مزید پڑھیں

ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا بھی کورونا وبا میں‌ مبتلا

لاہور: (سٹی نیوز) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں، اس سے قبل امیتابھ اور ابھیشک کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایشوریا رائے بچن جو بالی مزید پڑھیں

ارطغرل غازی ڈرامے میں کچھ بھی دلچسپ نہیں لگا: سید نور

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستانی فلم ڈائریکٹر سید نور نے کہا ہے کہ انہوں نے ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کی 2 اقساط دیکھیں تاہم انہیں کچھ خاص پسند نہیں آیا۔ ایک انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے معروف ڈٓائریکٹر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سرکاری نرخنامے کے برعکس اشیائے خورونوش 50 روپے تک مہنگی فروخت

پشاور: (سٹی نیوز) خیبرپختونخوا میں سرکاری نرخنامے کے برعکس اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش 20 سے 50 روپے تک مہنگی فروخت کی جا رہی ہیں، شہری حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں اشیائے خورونوش مزید پڑھیں

فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو پانچ صفر سے پچھاڑ دیا

لندن: (سٹی نیوز) فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو پانچ صفر سے پچھاڑ دیا، ویسٹ ہیم نے نارویچ کو فور نِل کر دیا، ایک اینٹونیو ہی چھائے رہے، چاروں گول کیے۔ لاک ڈاؤن کے دوران انگلش میدانوں مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کا خاندان وائرس میں مبتلا، شاہد آفریدی کا نیک خواہشات کا اظہار

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس میں مبتلا بالی ووڈ ایکٹر امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 40 ہلاک، درجنوں لاپتہ

کٹھمنڈو: (سٹی نیوز) مغربی نیپال میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 40 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی اضلاع میاگدی، کاسکی اور ججرکوٹ سیلاب اور لینڈ سیلائیڈنگ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری 13 جولائی کو یوم شہدا منائیں گے

سرینگر: (سٹی نیوز) دنیا بھر میں اور کنٹرول لائن کے دونوں اطراف مقیم کشمیری 13 جولائی 1931ء کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پیر کو یوم شہدا منائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مزید پڑھیں