کوہلو: پک اپ گاڑی کو حادثہ ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی، ڈیلی فارم میں گھریلو رنجش پر شیرباز نامی شخص نے خودکشی کرلی

کوہلو ( نذر بلوچ قلندرانی ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان ضلع کوہلو میں چمالنگ جاتے ہوئے پک اپ گاڑی کو حادثہ جس میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے مزید پڑھیں

سیکڑوں کریڈٹ کارڈز کی معلومات یاد رکھ کر استعمال کرنے والا جعلساز گرفتار

جاپان: اللہ نے انسان کو کوئی نہ کوئی صلاحیت ضرور بخشی ہے لیکن غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد اکثر اوقات اس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ جاپان میں پیش آیا ہے جہاں ایک بڑے اسٹور مزید پڑھیں

ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی کی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

کراچی: اداکارہ ایمن خان اورمنیب بٹ کی ننھی پری کی تصویر منظر عام پرآتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبصورت جوڑی ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی امل مزید پڑھیں

محسن عباس کی بیوی کو شوہر کی غلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، اداکارہ میرا

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ محسن عباس حیدر سے غلطی ہوئی ان کی اہلیہ کو اس غلطی کو نظر انداز کرنا چاہیئے تھا۔ فلم’’نامعلوم افراد‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر پر مزید پڑھیں

دلجیت کی پاکستانی کے شو میں شرکت بھارتی انتہاپسندی کی نذر

ممبئی: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کے دباؤ میں آ کر امریکا میں اپنا میوزک کنسرٹ مسوخ کردیا۔ ایک پاکستانی نڑاد شہری نے گلوکار دلجیت دوسانجھ کو امریکی ریاست مزید پڑھیں

کیا ’’عہدِ وفا ‘‘ ڈرامہ سیریل ’’ الفا براوو چارلی‘‘ کا سیکوئل ہے؟

کراچی: ڈرامہ ’عہدِوفا‘ کے مصنف نے پاک فوج کے تعاون سے بننے والے نئے ڈرامے ’’عہدِ وفا‘‘ کو ماضی کے مشہور سیریل ’’الفا براوو چارلی‘‘ کا سیکوئل کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں