پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ تاخیر کا شکارہوسکتے ہیں، راشد لطیف کو خدشہ

کراچی: سابق پاکستانی وکٹ کیپر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 5کیلیے پلیئرز ڈرافٹ کئی وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔

راشد لطیف نے ٹویٹ کیا کہ کم وقت اور غیرملکی پلیئرز کی دستیابی کی وجہ سے ڈرافٹ میں تاخیر ہوسکتی ہے، انھوں نے یہ بھی کہا کہ پی سی سی کو لازمی طور پر پی ایس ایل 4 کا منافع تمام 6 فرنچائزز میں تقسیم کرنا چاہیے، بورڈ کو 200 فیصد زائد منافع ہوا مگر فرنچائزز خوش نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں