کوہلو ( نذر بلوچ قلندرانی ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان ضلع کوہلو میں چمالنگ جاتے ہوئے پک اپ گاڑی کو حادثہ جس میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے کوہلو ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا
دوسری طرف کوہلو کے علاقے ڈیلی فارم میں شیرباز ولد عبدالحمید شیرانی مری نے گھریلو رنجش پر خودکشی کرلیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد اہلخانہ کے حوالے
