”یہ عمران خان کی بیگم بشریٰ بی بی نہیں بلکہ۔۔۔“ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی خبریں منظرعام پر آئیں تو سوشل میڈیا پرمختلف تصاویر آنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا اور ہر مرتبہ یہ دعویٰ کیا جاتا رہا کہ یہ بشریٰ مانیکا کی تصاویر ہیں مگر ہر دعویٰ ہی غلط ثابت ہوا۔
پچھلے ایک ماہ سے زینب کا رویہ تبدیل ہو گیا تھا ،وہ ہر وقت ۔۔۔“زینب کی والدہ نے انتہائی دلخراش انکشاف کر دیا
یہ عمران خان کی تیسری مبینہ اہلیہ بشریٰ مانیکا ہیں۔ یہ تصویر ایک زرق برق لباس اور زیورات پہنے خاتون کی تھی جنہوں نے خوب میک اپ بھی کر رکھا تھا جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مذکورہ خاتون بناﺅ سنگھار کی دلدادہ ہیں جبکہ عمران خان نے انٹرویو میں بشریٰ بی بی کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ انتہائی باپردہ خاتون ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں