شہروز نے احتیاط نہ کرنیوالوں کو سانپ اور چوہا کہہ دیا

لاہور: (سٹی نیوز) اداکار شہروز سبزواری نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاط نہ کرنے والوں کو سانپ اور چوہا کہہ دیا۔

انہوں نے گزشتہ روز اپنی ماسک لگائے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کورونا وائرس چوہوں اور سانپوں کو متاثر نہیں کرتا، یہی وجہ ہے کہ آپ میں سے بیشتر لوگ اِس وائرس سے محفوظ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں