کوٹ ادو- سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ کنال (نہر) میں ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع

کوٹ ادو (نیاز احمد سے)تفصیلات کے مطابق سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ کنال (نہر) میں ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق محمد حمزہ ولد محمد اسماعیل عمر 16 سال نہر میں نہاتے ہوئے پاؤں سلپ ہوا اور بے قابو ہو کر گہرے پانی میں ڈوب گیاریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس اور واٹر سرچ ٹیم کشتی کے ہمراہ فوری ریسکیو سرچ آپریشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں