’’ وزیر اعظم بنا تو ڈونلڈ ٹرمپ سے۔ ۔ ۔ ‘‘ عمران خان کا ایسا اعلان کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں وزیر اعظم بننے کا موقع ملا تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ضرور ملاقات کریں گے ۔

امریکی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی لیکن انہیں یہ گولی نگلنا ہوگی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ افغان جنگ میں پاکستان کو کچھ لینا دینا نہیں تھا لیکن امریکہ کی جانب سے پاکستان کو اس جنگ میں قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں