سعودی شہزادہ ولید بن طلال جیل میں منتقل

ریاض (ویب ڈیسک) سعود ی حکام نے امیر ترین شہزادے الولید بن طلال کو 72 کروڑ 80 لاکھ پاﺅنڈ ادا نہ کرنے پر ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا۔ انہیں دو ماہ قبل کرپشن کیخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
انہیں جیل میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا سکتا ہے
ان کی حکومت سے ڈیل کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں، انہیں اب الہائیر کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں