پنو عاقل میں دو گروپوں کے درمیان تصادم، خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی

پنوں عاقل: پنو عاقل کے گاؤں عبدالغفور میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں چار خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ تصادم سلطان پور کینٹ تھانے کی حدود گاؤں عبدالغفور انہڑ میں ہوا۔ تصادم میں ڈنڈوں اور کلہاڑیوں مزید پڑھیں

کراچی میں خواجہ سرا شبیر کے قتل کا مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج

کراچی: گزشتہ رات کراچی کے علاقے طارق روڈ میں خواجہ سرا شبیرعرف شبانہ عرف عینی خان کے قتل کا مقدمہ مقتول کے کزن اللہ جیوایا کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف فیروز آباد تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں

احسن خان کا پروڈیوسرز کو ’’پیسہ وصول‘‘ فلمیں بنانے کا مشورہ

کراچی: ماڈل و اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ ملکی فلم انڈسٹری کو اصل مقام پر لانے کیلئے ہمارے پروڈیوسرز پیسہ وصول فلمیں بنائیں، جدید سینما انڈسٹری کو غیر ملکی فلموں پر پابندی سے تھوڑی مشکلات کا سامنا ہے مزید پڑھیں

مہوش حیات پاکستانی کا کردار چھوڑنے پر امیتابھ بچن پر برس پڑیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم میں پاکستانی بننے سے انکار کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بگ بی کے اس اقدام نے سخت مایوس کیا۔ امیتابھ بچن مزید پڑھیں

ٹیکساس موٹو جی پی ریس کا ساتواں مرحلہ سپین کے رائیڈر مرکوئیز کے نام

ٹیکساس: ٹیکساس میں ہونیوالی موٹو جی پی ریس میں سپین کے رائیڈر مرکوئیز چھا گئے، ساتویں مرحلہ اپنے نام کر لیا۔ اٹلی کے ویلنٹیو روسی نے بھی مقابلہ خوب کیا، ایک سیکنڈ کے فرق سے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ٹیکسا مزید پڑھیں

انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

دبئی: ورلڈ کپ کی میزبان انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم مہم کا آغاز چھٹے نمبر سے کرے گی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے۔ انگلینڈ پانچویں بار مزید پڑھیں

لاہور میں ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی پر کرکٹ دیوانے پرجوش

لاہور: لاہور میں ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی پر کرکٹ دیوانے پرجوش ہیں، کہتے ہیں اصل خوشی تب ہوگی جب سرفراز الیون یہ ٹرافی جیت کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاکستان لائے گی، ورلڈ کپ ٹرافی اتوار کو لاہور سے کراچی مزید پڑھیں