شورکوٹ مین روڈ پر واقع معروف تاجر انتصارالحسن کی کپڑے کی دوکان کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی جس سے کروڑوں مالیت کا قیمتی کپڑا جل کر راکھ ہوگیا صدمہ برداشت نہ کرتے تاجر کی دادی امی فضل بی بی دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی تاجر انتصار الحسن کا کہنا ہے کہ میرے کاروبار سے حسد رکھنے والے شرپسندوں نے مجھے ناقابل طلافی نقصان پہنچایا ہے
