ٹک ٹاک پر دوستی کا انجام: لڑکی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی، مقدمہ درج

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں لڑکی کو ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا، لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے ساتھی کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ مزید پڑھیں

فیصل آباد: ایک ہی رات میں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک، دو زخمی حالت میں گرفتار

فیصل آباد: (سٹی نیوز) فیصل آباد میں ایک ہی رات میں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ڈاکووں کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکلیں اور دیگر اشیاء بھی برآمد ہوئیں۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی غفلت، کورنگی میں کرنٹ لگنے سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی میں کے الیکٹرک کی غفلت کے سبب کرنٹ لگنے سے چودہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق حادثہ بجلی کی چوری کیلئے لگائے تار کے باعث پیش آیا۔ کراچی میں مزید پڑھیں

اداکارہ وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے دعوے کو درست قرار دیدیا

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ٹھیک کہتے تھے کہ یہ قوم دنیا کی ذہین ترین قوم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل و میزبان وینا ملک سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

اداکارہ نایا ریویرا کی لاش کو ایک ہفتے کے بعد تلاش کر لیا گیا

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں 8 جولائی کو نہانے کے دوران ڈوب جانے والی 33 سالہ اداکارہ نایا ریویرا کی لاش کو تلاش کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب پیرو مزید پڑھیں

پنجاب: سینما مالکان کیلئے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (سٹی نیوز) پنجاب بھر کے سینما مالکان کیلئے صوبائی حکومت نے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز پنجاب نے انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی کی مزید پڑھیں

خواتین طاقتور بننے کیلئے تعلیم کو ہتھیار بنائیں: حمیرا ارشد

لاہور: (سٹی نیوز) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ خواتین نے اگر طاقتور بننا ہے تو انہیں تعلیم کو اپنا ہتھیار بنانا ہوگا اور اس کے ذریعے ہی اپنا حق لیا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ مزید پڑھیں

مئی، لاک ڈاؤن کے باوجود 3800 گاڑیوں کی فروخت

اسلام آباد: (سٹی نیوز) مئی میں لاک ڈاؤن اورکاروباری سرگرمیوں میں کمی کے باوجود کاروں کی فروخت کا سلسلہ جاری رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار میں کورونا کے پھیلاؤ مزید پڑھیں