لاہور:شہداء دھرتی کے اصل بیٹے ہیں،مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ شہید کیپٹن جنید حفیظ اورسپاہی رحم دھرتی کے اصل بیٹے ہیں ٗاللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبروجمیل عطاکرے۔پیرکو ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ شہید کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم دھرتی کے اصل بیٹے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبروتحمل عطا کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں