دنیا کی وہ جگہ جہاں لوگ جانوروں سے اپنے گھروں کی دیواریں تعمیر کرتے ہیں، کونسا جانور ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

نیروبی(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں لکڑی اور اینٹوں وغیرہ سے عمارتیں تعمیر کرتے ہیں لیکن آپ یہ جان کر دنگ رہ جائیں گے کہ کینیا کے ساحلی شہر زینزیبار میں لوگ ایک جانور سے عمارتیں بناتے ہیں۔ کے فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ زینزیبار کے لوگ سمندر سے حاصل کیے گئے ایک خاص قسم کے پتھر ’کورل سٹون‘سے عمارتیں بناتے ہیں۔
میں اسرائیلی شہری ہوں اور پاکستانی حکومت سے میری درخواست ہے کہ مجھے اسرائیلی پاسپورٹ پر اپنے ملک آنے دیں تاکہ۔۔۔‘ اسرائیلی مسلمان نے پاکستانی حکومت سے ایسی اپیل کر دی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے اسے آنے دو

اپنا تبصرہ بھیجیں