زرین خان کی ہاررفلم ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن1.5کروڑ کمالئے

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی ہاررفلم ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن1.5کروڑ کمالئے۔
بالی ووڈ ہدایتکار وکرم بھٹ کی فلم’’1920‘‘ کے سیکوئل ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 1.5کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ ہاررفلم گزشتہ روز نمائش کے لئے پیش کی گئی، فلم کی ریلیز پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے زرین خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا امید ظاہر کی کہ فلم شائقین کو متاثر کرنے میں ضرور کامیاب ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں