فحش فلموں کی ویب سائٹ نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر صارفین کو سب سے شرمناک ترین تحفہ دے دیا

مونٹریال (ویب ڈیسک) فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے ویلنٹائن ڈے پر اپنے صارفین کو انتہائی شرمناک تحفہ دے دیا، ایک روز کیلئے پریمیئر ممبر شپ پر مفت ویڈیوز دکھائی گئیں۔
فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ جو کہ کینیڈا کے شہر مونٹریال سے آپریٹ کی جاتی ہے نے ویلنٹائن ڈے پر اپنے صارفین کیلئے مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ایک روز کیلئے پریمیئر سروس استعمال کرنے والے صارفین پیسے خرچ کیے بغیر مفت میں فلمیں دیکھ سکیں گے۔ واضح رہے کہ فحش فلموں کی سب سے بڑی اور دنیا کی 36 ویں بڑی اس ویب سائٹ کی جانب سے پریمیئر شپ میں ہائی کوالٹی کی ویڈیوز فراہم کی جاتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں