ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈاداکارہ ایشوریا رائے کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے ، وہ عالمی سطح پر جانیوالی پہلی بھارتی اداکارہ اورسابق مس ورلڈ بھی ہیں ، ایک بچی کی والدہ ایشوریا رائے 2016ءکے بعداب بالآخر بڑی سکرین پر آرہی ہیں ،آخری مرتبہ ایشوریا رائے ’اے دل ہے مشکل ‘ اور ’سربجیت‘ میں فلم میں آئی تھیں ۔
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اداکارہ کی نئی فلم ’فنے خان ‘ بنانے والی ٹیم نے سوشل میڈیا پر ایک تصویرشیئرکی جس میں وہ انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ، انہوں نے منعکس کرنیوالی عینک اور کیموفلاگ جیکٹ پہن رکھی ہے ، وہ انتہائی جاذب نظردکھائی دے رہی ہیں ۔
Load/Hide Comments