یہ لڑکا موٹر سائیکل چوری کرتا ہے اور۔۔۔“ کراچی میں اب تک کا انوکھا ترین چور پکڑا گیا، روز ایک ہی موٹر سائیکل چوری کر کے کیا کرتا تھا؟ حقیقت بتائی تو پکڑنے والوں کی بھی ہنسی چھوٹ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے بڑے شہروں میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں ہونا معمول کی بات ہے بالخصوص کراچی میں تو یہ شرح کہیں زیادہ ہے لیکن کراچی والوں نے اب تک کا انوکھا ترین چور پکڑ کر سب کو حیران کر دیا ہے جو روز ہی ایک موٹر سائیکل چراتا اور پھر ایسا کام کرتا ہے کہ سننے والے بھی ہنسی سے دوہرے ہو گئے۔
کہ چند نوجوانوں نے مذکورہ چور کو اس وقت پکڑا جب وہ چوری کرنے والی موٹر سائیکل واپس کھڑی کرنے آئے۔ چور کا کہنا ہے کہ اس نے زندگی میں کبھی بھی موٹر سائیکل نہیں چرائی بلکہ وہ بیٹریاں چوری کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں