لاہورپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن کی لیگی قیادت پر تنقید

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے لیگی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں ہماری جماعتیں جمہوریت پسند ہوں، بدقسمتی سے اس جماعت میں صرف جی حضوری چل رہی ہے، جو اس وقت جی حضوری کے بغیر کام کررہے تھے ان کو سائیڈ پر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں